اساتذہ کا بائیکاٹ ختم،تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :18اکتوبر2017ء) بنی گالا میں عمران خان سے کامیاب مذاکرات کے بعد صوبے بھر کی طرح سوات کے اساتذہ تنظیموں نے بھی ہڑتال ختم کردی اور باقاعدہ کلاسیں لینا شروع کردیا،اساتذہ تنظیموں کے مطابق حکومت نے اساتذہ کے تمام مطالبات مان لئے جس کے بعد انہوں نے ہڑتال اور کلاسوں سے بائیکاٹ ختم کر کے بدھ کے روز کالجوں میں کلاسیں لینا شروع کردیا۔

BoycottkpstudentsTeachers