اسفندیار ولی خان 11 مارچ کو سوات میں جلسہ سے خطاب کریں گے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:04مارچ2018) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ 11 مارچ کو سوات میں جلسہ سے خطاب کریں گے،پارٹی ذرائع کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان اتوار 11 اگست کو سوات کرکٹ سٹیڈیم مینگورہ میں جلسہ سے خطاب کریں گے۔ سوات سٹیڈیم کے جلسہ سے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی جبکہ مرکزی اور صوبائی قائدین بھی خطاب کریں گے۔پارٹی ذرائع کے مطابق جلسہ سوات کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ثابت ہوگا۔

ANPAsfandyar Wali Khan