سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔24جولائی 2017ء )جماعت اسلامی کا کالام میں15 جولائی کوملتوی ہونے والے جلسے کے لئے دوبارہ تاریخ کا اعلان ،امیر جماعت سینیٹر سراج الحق 31جولائی کوکالام میں گرینڈ شمولیتی جلسہ سے خطاب کریں گے ،جماعت اسلامی سوات کے سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان کے مطابق امیر جماعت سینیٹرسراج الحق کا 15جولائی کو ملتوی ہونے والا جلسہ اب 31جولائی دوپہر 2بجے کالام میں منعقد ہوگا ضلعی قائدین نے تمام تنظیموں اور جے آئی یوتھ کے ذمہ داران کو فوری طور پر جلسہ کی تیاریاں شروع کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
اشتہار