امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق 7اپریل کو سوات کا دورہ کریں گے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:28مارچ2018)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق 7اپریل کو سوات کا دورہ کریں گے ۔دورہ کے دوران صبح 9بجے المرکز الاسلامی سنگوٹہ میں تقریب ختم بخاری شریف اور 2بجے دوپہر جماعت اسلامی زون پی کے 5کے زیر اہتمام فارم گراؤنڈ مکان باغ مینگورہ میں ورکرزکنونشن سے خطاب کریں گے ۔

Jamat islamiSeraj-ul-haq