امیر مقام کا جادو چل گیا، ن لیگ سوات کے اہم ناراض رہنما عبدالرحیم کو راضی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 جولائی 2018ء) ن لیگ کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام نے ن لیگ سوات کے اہم ناراض رہنما اور سوات ٹریڈر فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم کو راضی کرلیا ۔ گذشتہ روز امیر مقام این اے 3 کے متوقع امیدوار عبدالرحیم پہنچ گئے اور ان کے سارے گلے شکوے دور کرکے ان کو راضی کرلیا ،جس کے بعد عبدالرحیم نے این اے 3میں میاں شہباز شریف کے لئے انتخابی مہم چلانے کا اعلان کردیا ۔
Abdurrahimamirmaqamenrna3shabaz sharifامیر مقامان کی رہائش گاہانتخابیاین اے تین پر ناراضبازار صدرٹکٹ کا مسلہچل گیاراضی کردیاسواتسیاستشہباز شریف کیلئےعبدالرحیمکا جادوکے اہم رہنمامسلم لیگ نمہم
Comments (0)
Add Comment