اشتہار

امیر مقام کی زیر صدارت “ن” لیگ پارٹی ٹکٹ امیدواروں کے انٹرویوز شروع

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 جون 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام کی زیر صدارت پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں پارٹی ٹکٹ کے امیدواروں کے انٹرویوز کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ پشاور میں پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخواہ کے صدر اور صوبائی پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین انجینئر امیر مقام اور دیگر بورڈ ممبران صوبائی سیکریٹریٹ پشاور میں 2018 کے عام انتخابات کے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستیں دینے والوں کی انٹرویوزکررہے ہیں، انٹرویو ن لیگ کے صوبائی صدر امیرمقام، سابق وزراء اعلی سردار مہتاب عباسی۔پیر صابر شاہ۔ ڈپٹی اسپیکر جاوید عباسی و دیگر قائدین کررہے ہیں،انٹرویوز مکمل ہونے کے بعد پارٹی ٹکٹ دینے کا سلسلہ شروع ہو جائے گا،

اشتہار

امیر مقامانٹرویوزپی ایم ایل اینٹکٹجاریسلسلہصادق عزیزمسلم لیگمینگورہ
Comments (0)
Add Comment

اشتہار