اڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سہیل خان کا بازاروں کا معائنہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام – اویس کرم ) رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے اور منگلور، سنگوٹہ بازار میں اشیاے خوردونوش کی قیمتیں بر قرار رکھنے کے لئے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سہیل خان نے مختلف دوکانوں میں نر خنامے چیک کیے، صوبائی حکومت اور ڈپٹی کمشنر سوات جنیدخان کےخصوصی احکامات کی روشنی میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرi سہیل خان نے دکانداروں کو سرکاری نرخنامہ اویزاہ کرنے اور اسکے مطابق فروخت کو یقینی بنانے کی سخت ہدایات جاری کی۔اس موقع پرایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرi سہیل خان نے کہا کہ ہر چیز کا سرکار نے نرخ نامہ مقرر کیا ہے۔  لہذا تمام تاجران سرکاری نرخ کے مطابق اشیاء کو فروخت کریں اور خود ساختہ مہنگائی پیدا نہ کریں،گرنفروشی میں بیشتر افراد کو گرفتار کرتے ہوئے موقع پر جرمانہ کر دیا اور سرکاری نرخنامہ اویزاہ کرنے اور اسکے مطابق  فروخت کو یقینی بنانے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی. ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرi نے دکانداروں کو سرکاری نرخنامہ اویزاہ کرنے اور اسکے مطابق فروخت کو یقینی بنانے کی سخت ہدایات جاری کی۔

ADC SWAT
Comments (0)
Add Comment