ایم پی اے عزیز اللہ گران کو ٹریفک پولیس نے ایک مرتبہ پھر چالان تھما دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 17 ستمبر 2018ء) سوات ٹریفک اہلکار نے دوران ڈرائونگ موبائل فون استعمال کرنے پر ایم پی اے عزیزاللہ گران کو جرمانے کا چالان تھمادیا۔پولیس ذرائع کے مطابق حلقہ پی کے 4 سے منتخب ایم پی اے عزیز اللہ گران ڈرائیونگ کے دوران موبائیل پر بات کررہاتھا۔ کہ اس دوران ٹریفک آفیسر اسماعیل خان نے ان کو روکا اور اسکو 500 روپے کا چالان کردیا اس موقع پرایم پی اے عزیزاللہ گران نے نہ اعلی ظرف کامظاہرہ کرتے ہوئے پانچ سو اٹھارہ روپے جرمانہ ادا کیا بلکہ ٹریفک آفیسر اسماعیل خان کو نقد انعام بھی دے دیا۔یاد رہے کہ اس پہلے بھی جب عزیزاللہ گران گزشتہ حکومت میں ایم پی اے تھے تو ان کو پشاور میں چالان کیا گیا تھا

آفیسراسماعیل خانایم پی اےپر بات کررہا تھاٹریفکجرمانہچالاندوران ڈرائیونگسواسواتعزیزاللہ گرانفون استعمالموبائیل فونمینگورہنقد ابعام
Comments (0)
Add Comment