سوات (زما سوات ڈاٹ کام :27نومبر2017ء)عوامی نیشنل پارٹی نے این اے29اور پی کے85 کے لئے امیدواروں کا اعلان کردیا،اے این پی کے پارلیمانی بورڈ کی جانب سے جاری کردیا نوٹیفکیشن کے مطابق این اے29سوات کے لئے شیر شاہ خان آف کوزہ بانڈئی کا نام فائنل کردیا گیا جبکہ پی کے85 کا ٹکٹ ایم پی اے سیدو جعفر شاہ کو دے دیا گیا۔