اے سی بابوزئی عدنان ابرار کا مینگورہ بازار میں چھاپے، چار دکاندار جرمانہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )اے سی بابوزئی عدنان ابرارنے مینگورہ شہر میں مختلف بازاروں کا دورہ کیا، دورے کے دوران چار دکانداروں کو ناقص صفائی اور گندگی پر جرمانہ کیا جبکہ دس سے زائد دکانداروں کو وارننگ دی، گذشتہ روز اے سی بابوزئی عدنان ابرار نے مینگورہ شہر میں مختلف بازاروں کا کیا، اس دوران انہوں نے چاردکانداروں پر بھائی جرمانے عائد کئے اور دس سے زائد دکانداروں کو وارننگ دیدی، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ صفائی نصف ایمان ہے اور ہم کو چاہیے کم ازکم اپنے آس پاس کے صفائی کا خیا ل تو کریں اور اشیاء خوردنوش میں خاص کر صفائی یقینی بنایا جائے اگر کسی نے قانون کی خلاف ورزی کی تو ان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔

Assistant Commissioner Baozai
Comments (0)
Add Comment