باغ ڈھیرئی میں پاک فوج کی جانب سے فری آئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09جولائی 2017ء )پاکستان آرمی کے طرف سے کرنل ولید خان کی نگرانی میں سوات کے علاقے باغ ڈھیرئی میں فری آئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاگیا،پاک آرمی کے بریگیڈ کمانڈر بریگیڈئیر محمد عثمان نے فری آئی کیمپ کا دورہ کیا ،فری آئی کیمپ 8جولائی سے 10 جولائی تک غریب اور نادار لوگوں کی آنکھوں کافری معائنہ کرنے کے ساتھ ساتھ مفت ادویات بھی فراہم کریگی ۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کرنل ولیدخان نے کہا کہ پاکستان آرمی نے ہر مشکل گھڑی میں عوام کا ساتھ دیا ہے، میڈیکل کیمپ کا انعقاد سوات کے دور دراز علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو صحت کی بنیادی سہولیات فرام کرنے کے ساتھ ساتھ ان کا علاج کرنا ہے۔علاقے کے عوام نے پاک آرمی کے ا

ArmyBaghdheraiMedical Camp
Comments (0)
Add Comment