پشاور(ویب ڈیسک) ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر مسافر کے سامان سے سکیورٹی فورسز کی وردیاں برآمد ہوئیں، مسافر باچا خان ائیر پورٹ سے نجی ائیر لائن کے زریعے دوہا جا رہا تھا،
سکیورٹی اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے وردیاں قبضے میں لے کر ملزم کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔