بحرین، چھ مکانات میں آتشزدگی، ریسکیو ٹیم نے آگ کو قابو میں کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) بحرین کے علاقے مانکیال میں قریبی چھ گھروں کے اوپر اگ لگ گئی، ریسکیو ذرائع کے مطابق پہاڑ میں راستہ نہ ہونے کیوجہ سے ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز پہاڑی سلسلے پر پیدل چڑھ کر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔فائر فائٹرز اور مقامی افراد کے بھر پور کوششوں کیوجہ سے اگ پر مکمل قابو پا لیا گیا۔

BahrainFire
Comments (0)
Add Comment