بحرین ٹریفک حادثہ

  • بحرین کے علاقہ قندیل میں ٹریفک حادثہ،آٹھ افراد زخمی ہو گئے
  • قندیل کے مقام پردو سوزوکی تیزرفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا گئے
  • مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا