بحرین پولیس نے قتل کے ملزم کو دو دن کے اندر آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔25جولائی2017ء)سوات میں بحرین پولیس کی کارروائی ، قتل کے ملزم کو دودن کے اندر آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا،، ڈی ایس پی مدین شوکت خان اور ایس ایچ او بحرین امتیاز خان نے کارروائی کرتے ہوئے رامیٹ سے جرم 34249324,302 کے ملزم شیر محمد ولد دیر خان سکنہ رامیٹ کو جدید خطوط پر تفتیش کرتے ہوئے دودن کے اندر گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے آلہ قتل تیس بور پستول بمعہ پانچ عدد کارتوس بھی برآمد کر لیا ہے، بحرین نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

ArrestedBahrainMurdere