بریکوٹ،ایک سالہ بچی پانی کی بالٹی میں گر کر جاں بحق ہو گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:04دسمبر2017ء) بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں ایک سالہ بچی پانی کے بالٹی میں گر کر جاں بحق ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ خزانہ شموزئی میں ایک سالہ عجوہ دخترخالد گھر میں کھیلتے ہوئے پانی کی بالٹی میں گر گئی جس کے باعث وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔

BarikotdeadKid