بریکوٹ میں تیزرفتار فلائنگ کوچ نے دو سالہ بچی کو کچل ڈالا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام 21 جولائی 2017 ء ) بریکوٹ میں تیز رفتار فلائنگ کوچ نے دو سالہ بچی کو کچل ڈالہ،بچی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ میں تیز رفتار فلائنگ کوچ نے سڑک کنارے دو سالہ بچی حیاء گل ولد اکرام سکنہ بریکوٹ کو ٹکر ماردی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی،پولیس نے فلائنگ کوچ ڈرائیور کے خلاف رپورٹ درج کرلی۔

AccidentBarikotdead