بریکوٹ میں مرگی کا مریض نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔21ستمبر2017ء)سوات کے علاقہ بریکوٹ میں ایک شخص پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ املوک درہ میں 34سالہ بخت شیر ولد شیر دل جو مرگی کا مریض تھا گھر جا رہا تھا کہ نہر کے قریب اُسے مرگی کا دورہ پڑااور وہ نہر میں گر کا ڈوب گیا،مقامی لوگوں نے کافی دیر بعد اس کی لاش نہر سے نکال کر ورثاء کے حوالے کردی۔

BarikotDrownedRiver