بنڑ پولیس نے چوری شدہ پراڈو جیپ بٹ خیلہ سے برآمد کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:21جنوری2018ء) بنڑ پو لیس نے کا ر روائی کر تے ہو ئے چور ی شدہ پراڈو جیپ برآمد کر لی،ایس ایچ او بنڑ پولیس اسٹیشن طارق خان کے مطابق گزشتہ روز محلہ بنڑ میں سنہری مسجد کے قریب سے نامعلوم افراد نے پراڈو جیپ نمبر TX5554چور ی کر لی تھی جو افضل عمر کے نام رجسٹرڈ تھی۔پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری شدہ جیپ کو چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر ہیبت گرام بٹ خیلہ سے بر آمد کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے شروع کردئے گئے۔

bunrPolice