تحصیل مٹہ، کاکا مارکیٹ میں دکان میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا نقصان

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جنوری 2019ء) مٹہ سوات کاکا مارکیٹ میں گزشتہ رات بجلی شارٹ سرکٹ کے باعث سرفراز خان پائندہ خیل کی دکان میں آگ لگ گئی جس میں لاکھوں روپے کے شال اور دیگر سامان جل کر خاکستر ہوگئے،مالک دکان سرفراز خان نے بتایا کہ تقریباً دولاکھ روپے کا سامان جل گیا ہے ،انہوں نے حکومت سے مالی امداد کی اپیل کی۔تاہم واقعہ میں کسی کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

آگدکانروپےسواتسےکاکاکالاکھوںلگنےمارکیٹمٹہمیںنقصان
Comments (0)
Add Comment