تحصیل مٹہ کے علاقہ کوز شور میں دو فریقیں کے مابین جھگڑا ،ایک جاں بحق ایک زخمی

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ کوز شور میں دو فریقوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک جاں بحق جبکہ ایک زخمی، پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ کوز شور کے گاؤں سیلنڈ میں دو فریقین کے درمیان جھگڑا ہوا میں فائرنگ کے نتیجے میں مسمی عمر رحمان ولد مالیار خان جاں بحق جبکہ دوسرے فریق سے مسمی گل ثواب ولد بازی زخمی ہوئے نعش اور زخمی کو مٹہ ہسپتال منتقل کردیاہے جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

ایک جاں بحقایک زخمیپولیستصادمتفتیشجھڑپجھگڑادو فریقینرپورٹ درجزماسواتسواتکوز شورمٹہہسپتال
Comments (0)
Add Comment