تحصیل کبل میں بھائیوں کے مابین قرض رقم کا تنازعہ،فائرنگ سے ایک موقع پر جانبحق،ملزم گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 اپریل 2018ء)سوات کی تحصیل کبل میں بھائیوں کے مابین قرض رقم کے تنازعہ پر فائرنگ ایک موقع پر جانبحق،ملزم گرفتار، ایس ایچ او تھانہ شاہ ڈھیرئی انسپکٹر اعتبار خان کو اطلاع ملی کہ ملزم سردار آحمد ولد فایون نے اپنے بھائی متوفی محمد فاروق پرفائرنگ کردی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو معلوم ہوا کہ متوفی محمد فاروق کو گولی لگی ہے جوزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم تھوڑ گئے،وجہ عناد دونوں بھائیوں کے مابین قرض رقم کا تنازعہ تھا۔ پولیس نے ملزم کوآلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا، ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع ہے۔

ایکبھائیوںپرجانبحق ملزمرقمفائرنگقرضکبلکےکےتنازعہگرفتارمابینموقعمیں
Comments (0)
Add Comment