جامبیل میں مویشی خانہ میں آگ بھڑک اُٹھی، گیارہ مویشی ہلاک

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 مئی 2018ء) جامبیل کے علاقہ سنگر میں ایک گھر کے قریب مویشی خانہ میں بجلی شارٹ کٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی جس سے 11 مویشی جل کر ہلاک ہوگئے۔ خان ولد شیرین کے مویشی خانہ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں مویشی خانہ میں موجود گیارہ مویشی جل کر ہلاک ہوگئے۔ بعد میں مقامی لوگوں نے آگ پر قابو پالیا۔

آگبھڑکجامبیلخانہمویشیمویشی ہلاک
Comments (0)
Add Comment