حاجی محمد ابزیر انتقال کرگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔ 27 جولائی 2017 ) سوات کے معروف سماجی شخصیت، سوات بازار کے سابقہ صدر حاجی محمد ابزیر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات 27جولائی کو دن کے 11:00بجے ایلم سکول امانکوٹ میں ادا کی جائیگی۔

haji abzerintiqalintiqal news