خاوند نے کلہاڑی کے وار کرکے اپنی بیوی اور ایک نوجوان کو قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 مئی 2018ء) کالام کے علاقہ اشورن درہ میں ایک شخص نے اپنی بیوی اور ایک نوجوان کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق عبدالباقی نامی شخص نے اپنی بیوی 23 سالہ مسماۃ (گ) اور بعد میں 19 سالہ رشید احمد کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف دہرے قتل کا مقدمہ درج کردیا۔

اشورنبیویپولیسدرجسواتفرارقتلکالامکلہاڑیمقدمہملزمنوجوان قتلوار
Comments (0)
Add Comment