خوازہ خیلہ،بیٹے نے فائرنگ کرتے ہوئے اپنے والد کو قتل کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:27اپریل2018)تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ چینکولئی میں بیٹے نے فائرنگ کرتے ہوئے اپنے والد کو قتل کردیا،پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ چینکولئی میں ملزم 22 سالہ بلال اور اُس کے والد عجب خان کے درمیان کسی بات پر تکرار ہوئی جس پر بیٹے نے پستول سے فائرنگ کرتے ہوئے اپنے45 سالہ والد کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا،پولیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔

deadFiringKHwazakhela