خوازہ خیلہ،موٹرکار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔23ستمبر2017ء )سوات کے علاقے خوازہ خیلہ بہا رمیں کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا ، پولیس ذرائع کے مطابق خوازہ خیلہ کے علاقہ بہار میں گل صنوبر جو موٹر سائیکل پر سوار تھا موٹر کار کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا جاں بحق شخص کی نعش کو خوازہ خیلہ منتقل کردیا گیا ،جبکہ پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے کارسوار کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔

AccidentdeadKHwazakhela