خوازہ خیلہ، دس سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ کے علاقہ شمک میں  دس سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شمک میں دس سالہ موسیٰ ولد انور شیر پانی کے موٹر کے قریب بیٹھا ہوا تھا کہ موٹر میں لگے بجلی کے تاروں سے ٹکراگیا جس کے باعث اسے کرنٹ لگ گیا اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

Dead Kid KHwazakhela
Comments (0)
Add Comment