سوات (زما سوات ڈاٹ کام :31اکتوبر2017ء )دریائے سوات کے مچھلیوں میں بیماری کا پتہ لگانے کے لئے پشاور سے خصوصی ٹیم سوات پہنچ گئی ہیں،محکمہ فشریز کے مطابق خصوصی ٹیم نے دریائے سوات کے مختلف مقامات پر برآمد شدہ مردہ مچھلیوں کے نمونے ٹیسٹ کے لئے بھجوا دئے ہیں اور رزلٹ آنے تک ہی پتہ چل جائے گا کہ مچھلیوں کو کیا بیماری ہے اور اس کے اسباب کیا ہے