دھرنے کا خوف یا کچھ اور؟ لنڈاکے کے مقام پر کنٹینر پہنچادئے گئے،کسی بھی وقت سڑک کو بند کیا جاسکتا ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے داخلی مقام لنڈاکے پر کنٹینر پہنچادئے گئے جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ کنٹینرز ممکنہ طور سوات سے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں جانے والے افراد کو روکنے کیلئے استعمال کئے جائینگے۔اور ان کنٹینرز کو سڑک میں رکھ کر ٹریفک کو روکا جائیگا تاکہ جمیعت علماء اسلام کے قافلوں کیلئے رکاؤٹ بن سکے اور انہیں جانے سے روکا جاسکے۔تاہم جمیعت علماء اسلام کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ کنٹینرز تو معمولی چیز ہے اپنے قائد کے اشارے پر ہم پہاڑوں کو بھی چیر دینگے۔

containerfazlulrehmanJUIlandakaymaulanaoppositionSwatzamaswatاپوزیشنجمیعت علماء اسلامجے یو آئیحکومت کے خلافدھرنازماسواتسواتعمران خانفضل الرحمانکنٹینرکنٹینرزلنڈاکےمولانا
Comments (0)
Add Comment