دیر لوئیر، میدان میں اعلیٰ پولیس افیسر کے گاڑی پر دھماکہ ، دو شہید

لوئر دیر : میدان پولیس پر موبائیل کے قریب دھماکا ,دھماکہ میں ایس ایچ او ڈرائیو رسمیت شہید ، پولیس جاعہ وقوعہ پر پہنچ گئی، علاقہ کو اپنے تحویل میں لیکر اپریشن شروع کردیا، ضلعی پولیس افیسر دیر لوئیر کے مطابق میدان کے علاقہ میں پولیس سٹیشن زیمداڑہ کے موبائیل گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا گیا ہے، جس میں ایس ایچاو بخت منیر اور ڈرائیور عرفان شہید ہو گئے ہیں، دھماکے کی اطلاع ملتی ہے پولیس اورفورسز کے جوان موقع پر پہنچ گئے ہیں جنہوں نے سرچ اپریشن شروع کردیا ہے جبکہ بی ڈی ایس شواہد اکٹھے کررہے ہیں،

اعلٰیافسرانپرپولیسدھماکہدیرشہیدلوئروین
Comments (0)
Add Comment