مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 27 آگست 2018ء)مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ دنگرام میں گزشتہ شب گھر میں گھسنے والے اجنبی شخص پر اہلخانہ فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر جان بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق مقتول محمد زر سکنہ گڑاسا نور محمد کے گھر میں رات کی تاریکی میں گھس رہا تھا۔مقتول محمد زر کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے سیدو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔