رحیم آباد پولیس کا شراب کی بھٹی پر چھاپہ،235لیٹر شراب برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :23دسمبر2017ء) رحیم آباد پولیس کی جانب سے شراب کی بھٹی پر چھاپہ مار کر دو سو پینتیس لیٹر شراب برآمد کرلی،پولیس ک مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ رحیم آباد میں پولیس نے دیسی شراب کی بھٹی پر چھاپہ مار کر 235لیٹر شراب اور آلات کشیدہ کاری برآمد کی ۔ پولیس نے ایک اطلاع پر محلہ رحمان آباد میں ایک مکان پر چھاپہ مار کر شراب برآمد کرکے ملزم اکبر علی کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

ArrestedPolice