زاھد خان المعروف باز خان کی بھتیجی انتقال کرگئی

حاجی محمد سیفور (عیسی خیل) کی پوتی ،زاہد خان (باز خان )پی ٹی آی ،ڈاکٹر یوسف خان کی بھتیجی اور سید رحمان کی بیٹی وفات پاچکی ہے۔نماز جنازہ آج بمورخہ 16 جولائی بوقت صبح 11 بجے جنازگاہ مینگورہ میں ادا کی جائیگی جبکہ ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی مسجد عیسی خیل نیو روڈ مینگورہ میں ہو رہی ہے