سوات،شدت پسندی کے الزام میں گرفتار شخص بیماری کی وجہ سے جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام : یکم مارچ 2018)سوات میں شدت پسندی کے الزام میں قید شخص بیماری کی وجہ سے جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق شدت پسندی کے الزام میں سیکورٹی فورسز کے زیر حراست واحد مراد سکنہ پشمال کو بیماری کی وجہ سے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ جانبر نہ ہوسکا، بعد ازاں لاش لواحقین کے حوالہ کردی گئی۔

ArrestedKilledMilitantSecurity Forces