سوات،لیویز اہلکاروں کو ٹریفک پولیس ٹریننگ دینے کا آغاز کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :28اکتوبر2017ء ) سوات میں لیویز اہلکاروں کو ٹریفک پولیس کی تربیت دینے کا آغازہوگیا ، مرحلہ وار سوات کے تمام لیوز اہلکاروں کو تربیت دی جائیگی ، ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق کی ہدایت پر سوات کے لیویز اہلکاروں کو ٹریفک کی تربیت دینے کا آغاز کردیا گیا،لیویز اہلکاروں کو پولیس ٹریننگ سکول میں ٹریفک کی تربیت دی جارہی ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ لیویز اہلکاروں کو تربیت دینے کا مقصدہے کہ عید یا کسی اور اہم موقعوں پر پر ان سے ٹریفک سنبھالنے کا کام لیا جاسکیں

LavisPoliceTraffic