سوات،مختلف واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق،ایک زخمی

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:14اکتوبر2017ء) تحصیل کبل کے علاقہ مانئی میں غیرت کے نام پر خاتون اور نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا،پولیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے،دوسرے واقعے میں مینگورہ کے نواحی علاقہ رحیم آباد میں بہادر ولد محمود خان کو اس کے بھتیجے فراموز نے جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ کر کے زخمی کردیا،زخمی شخص کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔

FiringinjuredKabalRahim Abad