سوات،پانچ سالہ بچی کے ساتھ ذیادتی اور بعد ازاں قتل،ملزم کو تین بار سزائے موت

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:11اپریل2018) انسداد دہشت گردی سوات کی عدالت نے پانچ سالہ بچی کے قاتل کو تین بار سزائے موت سنا دی، ذرائع کے مطابق کچھ 21 جون2017 کو ضلع شانگلہ میں ملزم جمراز نے تین سالہ مدیحہ دختر طارق عزیز کے ساتھ ذیادتی کی تھی اور بعد ازاں اُسے قتل کیا تھا،گزشتہ روز انسداد دہشت گردی سوات کی عدالت میں کیس کا باقاعدہ فیصلہ کیا گیا جس میں ملزم کو تین بار سزائے موت کی سزا سنا دی گئی۔

Hang till death