سوات، سیدو شریف اسپتال میں غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے سب سے بڑے سیدو شریف اسپتال میں 13 کلاس فور ملازمین کو غیر قانونی طور پر بھرتی کیا گیا ہے، فروری میں الیکشن کمیشن کی جانب سے بھرتیوں پر پابندی لگائی گئی تھی اُسی وقت میں سیدو شریف اسپتال میں 13 کلاس فور ملازمین بھرتی کئے گئے ، تحریک انصاف کے سیکرٹری انفارمیشن صلاح الدین یوسف زئی نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ ان ملازمین سے لاکھوں روپے بٹورے گئے ہیں ۔ صلاح الدین کے مطابق اگر انکوائری نہیں ہوئی تو وہ تمام ثبوت میڈیا کے سامنے لائیں گے

saidu Sharif Hospital
Comments (0)
Add Comment