سوات، نئے سال کا آغاز، آتش بازی اور ہوائی فائرنگ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں نئے سال  کے موقع پر آتش بازی اور ہوائی فائرنگ کی گئی۔ مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں نیو ائیر نائٹ پر شدید آتش بازی اور ہوائی فائرنگ کا مظاہرہ کیا، نئے سال کا آغاز ہوتے ہیں شدید آتش بازی کی گئی جبکہ دور دراز علاقوں سے ہوائی فائرنگ کی آوازیں سنائی دی۔

New Year 2022
Comments (0)
Add Comment