سوات : سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال تاحال جاری جبکہ نجی کلینک کھول دیے گئے

سوات  (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال تاحال جاری ہے جبکہ ڈاکٹروں نے نجی کلینکس کی بندش کا خاتمہ کرکے انہیں کھول دیا ہے۔ اس سے پہلے ڈاکٹروں نے سرکاری ہسپتالوں میں ہڑتال کے بعد نجی کلینکس بھی بند کیے تھے۔ نجی کلینکس کی بندش کی وجہ سے ڈاکٹروں کومالی نقصان ہورہا تھا جس کی وجہ سے ڈاکٹروں نے نجی کلینکس کھول دیے جس کے بعد ان کے کلینکس میں مریضوں کا غیر معمولی رش رہا۔

جاریدیےڈاکٹروںسرکاریسواتکلینککھولکیگئےمیںہڑتالہسپتالوں
Comments (0)
Add Comment