اشتہار

سوات موٹروے کا تعمیراتی کام اگلے مہینے مکمل ہوگا

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 اپریل 2019ء) اکاسی کلو میٹر طویل سوات موٹروے کا تعمیراتی کام اگلے مہینے مکمل ہوگا ۔انہوں نے کہا موٹروے چونتیس ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہوگی۔انہوں نے کہا کہ موٹروے کو پشاور اسلام آباد موٹروے پر صوابی کے قریب کرنل شیرخان انٹر چینج سے منسلک کردیا گیا ہے۔

اشتہار

اکاسیسواتکامکلومیٹرمکملموٹروے
Comments (0)
Add Comment

اشتہار