اشتہار

سوات میں اسلحہ اور ڈرائیونگ لائسنس دفاتر دو ہفتوں کے لئے بند

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں ضلعی انتظامیہ کے احکامات کی روشنی میں اسلحہ لائسنس اور ڈرائیونگ لائسنس کے دفاتر کو دو ہفتوں کے لئے بند کردیا گیا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ احتیاطی تدابیر برائے بچاؤ کورونہ وائرس(مجمع پر پابندی) کے پیش نظر سوات میں اسلحہ لائسنس اور ڈرائیونگ لائسنس سروسز دو ہفتوں کے لیےمعطل کردئے گئے ہیں۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔

اشتہار

ClosedCORONADCLicence
Comments (0)
Add Comment

اشتہار