سوات میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے،شدت4.4ریکارڈ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:یکم نومبر2017ء) سوات میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی110 کلو میٹر رہی اور مرکز ہندوکش پہاڑی سلسلہ بتایا جا رہا ہے۔

Earthquake