سوات میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.1 ریکارڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :06مئی2018) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،ریکٹر اسکیل پر شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی،اتوار کے روز سوات اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 90 کلومیٹر رہی اور مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ بتایا جا رہا ہے۔

Earthquake
Comments (0)
Add Comment