اشتہار

سوات میں صوبائی انٹر سکولز سپورٹس ٹورنامنٹ کا آغاذ 25 دسمبر سے ہوگا

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 دسمبر 2018ء) صوبائی انٹر سکولز سپورٹس ٹورنامنٹ 25 دسمبر سے سوات میں شروع ہوگا۔ مقابلوں میں صوبہ خیبر پختونخوا کے چار ریجن کے ونر اور رنر اَپ ٹیمیں حصہ لیگیں۔ خیبر پختونخوا کے صوبائی انٹر سکولز سپورٹس ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے سوات خپل کورماڈل سکول میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔ ڈی ای او سوات نے کہا کہ سوات ایک پُرامن علاقہ ہے، یہاں پر صوبے کا بڑا ٹورنامنٹ منعقد کرنا ہمارے لئے اعزاکی بات ہے۔ انہوں نے سوات کے تمام سرکاری ذمہ داران پر زور دیا کہ اس ایونٹ کو کامیاب بنانے کے لیے کردار ادا کریں۔

اشتہار

آغاذٹورنامنٹسپورٹسسواتکھیل
Comments (0)
Add Comment

اشتہار