سوات میں ضروری مرمت کی وجہ سے بجلی بند رہیگی، پیسکو حکام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں ضروری مرمت کے باعث بجلی بند رہیگی۔ پیسکو حکام کے جاری کردہ بیان مطابق 132 کے وی مینگورہ گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 19 اکتوبر کی صبح 8 بجے سے 2 بجے تک بجلی کی فراہمی بند رہیگی جس کی وجہ سے گیارہ کے وہ مرغزار ، مینگورہ 4,3,2,1 گلکدہ ، سیدو شریف ، تختہ بند ، سنگر ، بنڑ ، برہ بانڈئی ،فیض آباد ، قمبر اور محلقہ علاقوں کے صارفین متاثر ہونگے اسی طرح کبل فیڈرز نمبر 3,2,1 اور فیڈر نمبر 4 کے علاقے گوگدرہ ، اجرنگ ، ملم جبہ، بریکوٹ، مانیار ، شموزئی اور موسیٰ خیل فیڈر کے صارفین بھی متاثر ہونگے۔

ElectrcPescoSwatWAPDAzamaswatبجلیبجلی بندبجلی بند رہیگیبریکوٹپیسکوزما سواتسواتشموزئیلوڈ شیڈنگملم جبہواپڈا
Comments (0)
Add Comment