اشتہار

سوات میں عطائی معالجوں اور جعلی صحت مراکز کیخلاف کاروائی، ایک نجی ہسپتال سیل جبکہ پانچ مراکز کو نوٹس

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جنوری 2018ء) سوات میں ہیلتھ کئیر کمیشن کی کامیاب کاروائی، جعلی صحت خدمات کا مرکز دی کیمبرج شوگر ہسپتال سیل،تجدید رجسٹریشن کے لئے متعدد نجی صحت مراکز کو نوٹس جاری،ہیلتھ کئر کمیشن کی طرف سے عطائی معالجوں کیخلاف جاری آپریشن کیلن اپ کامیابی سے جاری ہے، گزشتہ روز سنیئر انسپکٹر سعید الرحمانKP_HHC کی قیادت میں انسپکٹر عابد اور دیگر عملہ کیساتھ دی کیمبرج شوگر ہسپتال پر چھاپہ مارکر رجسٹریشن نہ ہونے کے سبب سیل کردیا گیا جبکہ دیگر پانچ مراکز کو بذریعہ نوٹس خبردار کیا گیا جن کیخلاف بھی کاروائی متوقع ہے

اشتہار

جعلیخدماتدیسواتسیلشوگرصحتکاکیمبرجمرکزہسپتال
Comments (0)
Add Comment

اشتہار