سوات میں لاک ڈاؤن سے اخبار فروش برادری بھی بری طرح متاثر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورو نا و ا ئر س کے پیش نظر لا ک ڈاؤن سے اخبا ر فروش برادری شدیدمتا ثر، گھر وں میں فا قے، امد اد سے محر وم اخبار فر وشو ں نے و ز یرا عظم عمران خان، و ز یر اعلیٰ محمو د خان خیبر پختونخو اہ سے فور ی خصو صی پیکیچ کا مطا لبہ کر دیا۔آل سوات اخبا ر فر وش یو نین جر گہ کے مشران عبد الو ہا ب،فدا محمد، سمین خان،جمعہ رحمن،حسین علی،محبو ب اور د یگرنے سر و ے ر پو ر ٹ میں اظہار خیال کیا اور کہا کہ کو ر ونا و ا ئر س کے پیش نظر سوات میں لا ک داؤ ن کی و جہ سے جہاں د یگر لو گ متا ثر ہو ر ہے ہیں و ہاں اخبا ر فر وش بھی بر ی طر ح متا ثرہو رہے ہیں چو نکہ ان کی معا ش کو واحد ذر یعہ اخبا ر فر وش ہے، اس لئے لا ک ڈاؤ ن کی و جہ سے ان کا ذر یعہ معاش بند ہو چکا ہے، ایک ماہ سے ز یا د ہ دن گز رگئے، یہ لو گ انتہا ئی مشکل میں ہے، ان کے گھر وں میں فا قوں کا سما ں ہے و فا قی حکو مت نے صحا فیو ں کیلئے ا مد اد ی پیکیچ د ینے کا اعلا ن کیا اس طر ح اخبا ر فروشو ں کیلئے بھی و ز یرا عظم عمران خان و ز یر اعلیٰ محمو د خان خیبر پختونخو اہ خصو صی پیکیچ کی منظور ی د ے۔

Akhbar FaroshMedia
Comments (0)
Add Comment