سوات میں لیویز کے بھرتی کا عمل شروع کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:19دسمبر2017ء)سوات میں لیویز بھرتی شروع ہوگئی ، پہلے مرحلے میں تحصیل بابوزئی کے جوانوں سے فزیکل ٹیسٹ لئے جا رہے ہیں، جس میں سینکڑوں نوجوانو ں نے حصہ لیا ، فزیکل ٹیسٹ گراسی گراؤنڈ میں لیا جا رہا ہے جبکہ یہ سلسلہ جاری رہیگا ،اے سی بابوزئی شہاب محمد خان نے کہا کہ اس سلسلے میں کمشنر ملاکنڈ ڈویژن نے ہدایت کی ہے کہ ہر ٹیسٹ میرٹ پر ہونا چاہئے کسی کے ساتھ زیادتی یا انصافی ہر گز قابل قبول نہیں ہوگی۔

ACLevisPolice